نہر کی سڑک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ سڑک جو نہر کے ساتھ ساتھ متعلقہ اہل کاروں کے سفر کرنے کے لئے بنائی جاتی ہے عام لوگوں کو اس پر جانے کی اجازت نہیں ہوتی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ سڑک جو نہر کے ساتھ ساتھ متعلقہ اہل کاروں کے سفر کرنے کے لئے بنائی جاتی ہے عام لوگوں کو اس پر جانے کی اجازت نہیں ہوتی۔